وزیراعظم مدینہ منورہ میں موجود،مریم نواز کی بھی روضہ رسول ﷺپر حاضری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف مدینہ منورہ میں موجود، مسجد نبوی ﷺمیں نمازعشاء اور نوافل اداکئے ، روضہ رسولﷺ پر حاضری دی،

مزید پڑھیں :کراچی میں محافظ ہی اغوا کار بن گئے

امت مسلمہ ، ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی،وزیراعلیٰ پنجاب کی بھی روضہ رسول ﷺپر حاضری ، سلام پیش کیا،مریم نواز نے
مزید پڑھیں :راولپنڈی ،ایل پی جی ری فلنگ شاپ میں آگ بھڑک اٹھی

ملکی ترقی وخوشحالی، فلسطین، کشمیر، سوڈان اور عالم اسلام کیلئے دعائیں کیں،وزیراعظم سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات بھی

مزید پڑھیں :کوٹلی،افطار پارٹی میں شربت پینے سے 20 افراد کی حالت غیر

متوقع ہے، ملاقات میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں :شیر افضل مروت کا پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے احکامات ماننے سے انکار