Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

کوٹلی،افطار پارٹی میں شربت پینے سے 20 افراد کی حالت غیر

کوٹلی(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی میں افطار پارٹی میں شربت پینے سے 20 افراد کی حالت غیر ہوگئی ، جنہیں تشویش
مزید پڑھیں:پاکستان میں آج07 اپریل بروز اتوار 2024 سونے کی قیمت

ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ واقعہ کوٹلی تتہ پانی کے نواحی علاقے لہڑی میں گزشتہ روز پیش آیاجہاں افطار پارٹی

میں شریک شربت پینے سے 20 سے زائد افراد متاثر ہوئے ، جن میں میزبان کے اہل خانہ کے علاوہ مہمان بھی شامل ہیں،

متاثرہ افراد کو مقامی اسپتال میں طبی امداد کے بعد انتہائی تشویشناک حالت میں کوٹلی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔