Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وزیراعظم 6 سے 8 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف 6 سے 8 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے،وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد یہ ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہو گا،وزیر اعظم کے ساتھ وزرائے
مزید پڑھیں :جسٹس لاہور ہائیکورٹ علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول،تعداد 6 ہوگئی

خارجہ امور، دفاع بھی ہوں گے،وزیراعظم مسجد نبوی ﷺ میں نماز ادا کریں گے،وزیراعظم کی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات متوقع ہے، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ

مزید پڑھیں :محکمہ موسمیات کی تازہ ترین اپڈیٹ ،تفصیلات جانئے اس رپورٹ میں

کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،دونوں رہنما علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کریں گے،پاکستان اور سعودیہ کے برادرانہ تعلقات ہیں جن کی جڑیں مذہبی اور ثقافتی وابستگی پر ہیں،پاکستان کے عوام حرمین شریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کے لیے انتہائی احترامرکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزجمعۃ المبارک5 اپریل 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟