ججز خط،وزیراعظم نے معاملے کی چھان بین کا کہہ دیا،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ معززججزنےچیف جسٹس کواپنی شکایات خط کےذریعے پہنچائیں،سلام آبادہائیکورٹ کے معزز جج صاحبان کا ایک خط سامنے

مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پی اور محسن نقوی کی ملاقات، دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ

آیا،چیف جسٹس نےساتھی ججزکافل کورٹ اجلاس بلایا،وزیراعظم نےمعاملے کی سنگینی کوسمجھتے ہوئے چیف جسٹس سے ملاقات کی،وزیراعظم نےتما م مصروفیات کوترک کرتے ہوئےملاقات کی،ماضی میں بھی

مزید پڑھیں :کاکول اکیڈمی میں آرمی ٹرینر کی زیر نگرانی پاکستانی کرکٹرز کی سخت تربیت

اس طرح کی آوازیں عدلیہ کی جانب سے آتی رہیں،وزیر اعظم نےمعاملے پر کہا میں خود ملاقات کیلئے جائوں گا،خط میں سابق چیف جسٹس کے دور سے متعلق زیادہ چیزیں تھیں،وزیراعظم نےکہا معاملے کی

مزید پڑھیں :اینڈرائیڈ فونز پر نیا وائرس،صارفین کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف کیسپرسکی کی تشویشناک رپورٹ

چھان بین ہونی چا ہیے،وزیر اعظم کل کابینہ کے سامنے معاملہ رکھیں گے،خط پر کمیشن بنے اور غیر جانبدار ریٹائرڈ شخصیت اس پر رپورٹ مرتب کرے،غیر جانبدار عدالتی شخصیت کو انکوائری سپرد کی جائیگی۔

مزید پڑھیں :ضمنی انتخابات،پی ٹی آئی نے اپنے حمایت یافتہ امیدواروں کا اعلان کردیا

ججز کے خط کے معاملے پر2سے4روز میں کمیشن بناکر نوٹیفائی کر دیا جائیگا،اعظم نذیر تارڑٹی او آرز بنیں گے تو ناصر اس خط بلکہ ماضی کے معاملات پر بھی کسی حد تک دیکھا جا سکے،اعظم نذیر تارڑچیف جسٹس نے کل معاملہ پہلے فل کورٹ میں رکھا شاید ان کا نتیجہ بھی یہی تھا،اعظم نذیرخط میں جو باتیں ہیں درست ہیں تو ان کا بھی ذکر ٹی او آرز میں ہوگا،اعظم نذیر تارڑخط میں جو باتیں لکھی ہیں وہ درست نہیں تو اس پر بھی سنجیدگی سے دیکھا جائیگا۔