کاکول اکیڈمی میں آرمی ٹرینر کی زیر نگرانی پاکستانی کرکٹرز کی سخت تربیت

کاکول(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں نے کاکول اکیڈمی میں آرمی ٹرینر کی زیر نگرانی سخت ٹریننگ شروع کر دی۔کاکول اکیڈمی میں کرکٹرز کی فٹنس کو مزید بہتر
مزیدپڑھیں:چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد کادور ہ پنڈی اسٹیڈیم

بنانے کے لیے مختلف مشقیں کی جا رہی ہیں۔پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑی کاکول کے آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ سینٹر میں دو سیشنز میں ٹریننگ کر رہے ہیں۔

قومی کرکٹرز کا پہلا سیشن افطار سے قبل ہوتا ہے جس میں کھلاڑی سائیکل چلاتے ہیں، بیڈمنٹن کھیلتے ہیں اور ٹریک پر دوڑتے ہیں۔افطار کے بعد فلڈ لائٹس میں آرمی ٹرینر

کی زیر نگرانی کرکٹرز کو مختلف مشقیں کی جا رہی ہیں۔