وزیراعظم کاکابینہ ارکان کےہمراہ جی ایچ کیوکادورہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف کاکابینہ ارکان کےہمراہ جی ایچ کیوکادورہ،آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےوزیراعظم کااستقبال کیا،جی ایچ

مزید پڑھیں :ڈالوں میں مجرمانہ مقاصد کیلئے اسلحہ اٹھائے لوگ نظر آتے ہیں ،سپریم کورٹ

کیوپہنچنےپروزیراعظم کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا،پاکستان یقینی طورپرابھرکرسامنےآئےگاپاکستان کےپرامن طورپرآگےبڑھنے میں مسلح افواج کاکرداربہت واضح ہے،آرمی چیف نے جی ایچ کیوکے

مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ بر ہم

دورے اورفوج پراعتمادکےاظہارکیلئےوزیراعظم کاشکریہ اداکیاآرمی چیف نےعزم کااظہارکیاپاک فوج قوم کی توقعات پر پورا اترتی رہے گی، پاکستان کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں حکومت کی بھرپور حمایت کریں گے۔

مزید پڑھیں :بشری ٰ بی بی کی بہن نے پی ٹی آئی میں شیر افضل مروت کے کردار پر سوالات اٹھا دیئے