چین نے سی پیک کے 5 نئے کوریڈورز بنانے کی پیشکش کر دی،احسن اقبال

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )چین نے سی پیک کے 5 نئے کوریڈورز بنانے کی پیشکش کی ہے،پائیدار ملکی ترقی کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے،وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کہاسیاسی بحرانوں کے باعث ترقیاتی منصوبے مزید پڑھیں

عالمی ترقی کی حمایت کرنے پرچین کے مشکورہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (نیوزڈیسک)  اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نےنئے چینی قمری سال کے موقع پر مبارک باد کا پیغام دیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈریگن کے سال کے موقع پر میں سب کو مزید پڑھیں

چین کا پاکستان میں دونئی الیکٹرک بائیکس لانچ کرنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین کی الیکٹرک بائک بنانے والی کمپنی یادیانے دو نئی الیکٹرک بائیکس پاکستان میں لانچ کردیں، ایک اعلان میں چینی کمپنی نے کہا کہ وہ Yadea G5 اور Yadea RUIBIN لانچ کر رہے ہیں۔ Yadea G5 سب سے مہنگی مزید پڑھیں

چین اور سنگاپور کے درمیان ویزا استثنیٰ کے معاہدے پر دستخط

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین اور سنگاپور کی دونوں حکومتوں کے نمائندوں نے بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کی حکومت اور جمہوریہ سنگاپور کی حکومت کے مابین عام پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے لئے ویزا استثنیٰ کے معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ مزید پڑھیں

چین کو تقسیم کرنے کی کوئی بھی بیرونی سازش کامیاب نہیں ہوگی، وزارت دفاع

بیجنگ (نیوزڈیسک)  چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان سینئر کرنل وو چھیان نے کہاہے کہ تائیوان کے علاقے کے انتخابات چین کا اندرونی معاملہ ہے۔چاہے تائیوان جزیرے میں صورتحال کتنی ہی تبدیل ہو جائے، اس بنیادی حقیقت کو تبدیل نہیں مزید پڑھیں

تائیوان چین کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے، تر جمان

بیجنگ (نیوزڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس کے تازہ ترین ریمارکس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ چین فلپائن کی جانب سے ون چائنا پالیسی پر عمل پیرا ہونے کی توثیق کو مزید پڑھیں

چین نے انسداد دہشت گردی کے لیے قانونی نظام بارے وائٹ پیپر جاری کردیا

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے انسداد دہشت گردی کے لیے چین کا قانونی نظام اور عمل کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا۔ منگل کے روز وائٹ پیپر میں نشاندہی کی گئی ہے کہ  دہشت گردی مزید پڑھیں

چین ،مغربی صوبے یونان میں لینڈسلائیڈنگ ، 8 افراد ہلاک

بیجنگ (اے بی این نیوز    )چین کے جنوب مغربی صوبے یونان میں لینڈسلائیڈنگ ، 8 افراد ہلاک ہو گئے،ژاؤتنگ شہر میں علی الصبح ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں کل 47 لوگ پھنس گئے تھےلینڈ سلائیڈنگ کے وقت زیادہ تر لوگ گھروں مزید پڑھیں

پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی حمایت جاری رکھیں گے، چین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور سی پیک لائبریری، منصوبوں کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔وزارت خاجہ کے اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر چینی نائب وزیر خاجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

چین کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین کا اعلی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے، چینی وفد کی قیادت نائب وزیر خارجہ سن وی ڈانگ کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ مزید پڑھیں