چین میں سردی کا کتنے سالہ ریکارڈٹوٹ گیا،جان کرحیران رہ جائینگے

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے بیشترعلاقے اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ چالیس سال میں سردی کی شدید ترین لہر شنگھائی پہنچ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رگوں میں خون منجمد کردینے والی سردی سے عوام بے حد پریشان ہیں۔ مزید پڑھیں

چین زلزلے سےلرز اٹھا،متعدد عمارتیں زمین بوس، 112 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کے شمال مغربی علاقے زلزلے سے لرزاٹھے ، شدید زلزلے سے متعددعمارتیں زمین بوس ، 112 افراد زلزلے کی نذرہوگئے۔چینی سرکاری نشریاتی ادارے ’سی سی ٹی وی‘ کے مطابق صوبہ گانسو میں زلزلے نے تباہی مچادی، 100 سے مزید پڑھیں

پی آئی اے کا طلباء کو چین کے سفرکیلئے خصوصی ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی آئی اےحکام کا طلباء کے عالمی دن کے موقع پر چین کیلئے80 کلو گرام بیگیج الاؤنس کیساتھ طلباء کو 20 فیصد خصوصی رعایت کی پیشکش ۔سرکاری ذرائعکے مطابق پی آئی اے ہر اتوار کو اسلام آباد تا بیجنگ مزید پڑھیں

پاکستان اورچین کی بحری افواج کے مابین دوطرفہ مشق سی گارڈن2023 اختتام پذیر

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اورچین کی بحری افواج کے مابین دوطرفہ مشق سی گارڈن2023 اختتام پذیرہوگئیں،تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ نے بتایاکہ پاکستان اورچین کی بحری افواج کے مابین دوطرفہ مشق سی گارڈن2023 اختتام پذیرہوگئیں،مشق میں بحری ہوائی جہازوں،آبدوزوں اورمیرینزفورسزنے حصہ لیا،ترجمان مزید پڑھیں

غزہ جنگ میں انسانی صورتحال انتہائی سنگین ہوگئی، چین

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ المیہ ختم کرانے کیلئے عالمی برادری کو عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ مزید پڑھیں

چین کی ترقی سب کیلئے بہترین مثال ہے،وزیراعظم

بیجنگ(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور چین کے تعلقات میں دراڑ نہیں ڈال سکتی۔چینی صدر شی چن پنگ کی وژنری قیادت میں پاکستان کیلئے بہت سے مواقع موجود ہیں، چین کے ساتھ تمام مزید پڑھیں

چین ، اسرائیلی سفارت خانے کے اہلکار پر چاقو بردار شخص کا حملہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)بیجنگ میں اسرائیلی سفارت خانے کے ایک ملازم پر حملہ آور نے تیز دھار چاقو کے پے در پے وار کیے اور فرار ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا مزید پڑھیں

چین میں ثقافتی رنگوں کی بہار آگئی، سی چوان میں لائٹ کارنیول سج گیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے صوبہ سیچوان میں روشنیوں کا سیلاب امڈ آیا۔ لائٹ کارنیوال نے ہر سو رنگ و نور پھیلا دیا۔فنکاروں کی پرفارمنسز نے میلہ لوٹ لیا، ڈرون شو بھی پیش کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں ثقافتی رنگوں مزید پڑھیں

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے درمیان سفارتی دوریاں ختم، تینوں ممالک کے سفارتکاروں کی اہم بیٹھک

سیئول(نیوزڈیسک) جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی سیئول میں ملاقا ت ، اعلیٰ سطح اجلاس اور سربراہی اجلاسوں کو جلد شروع کرنے پر اتفا ق ، وزرائے خارجہ جلد ملاقات کریں گے، وزارت خارجہ جنوبی کوریاباہمی تعاون تینوں مزید پڑھیں