پاک ، ایران کشیدگی ، چین کی ثالثی کی پیشکش

کراچی (نیوزڈیسک) چینی قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک ایران اختلافات بات چیت سے حلکئے جاسکتے ہیں۔ پاک ایران تعلقات پرامن طریقوں سے حل کئے جاسکتے ہیں، دونوں ممالک صبرو تحمل مزید پڑھیں

چین کے شہر ہاربن میں سیاحوں کاسیلاب اُمڈآیا،30لاکھ افرادکی آمد

بیجنگ(نیوزڈیسک) اس موسم سرما میں شمال مشرقی چین کا شہر ہاربن سیاحت کے حوالے سے بہت مقبولیت اختیار کر گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آج کل سوشل میڈیا پر آپ کو ہاربن کے بارے میں بہت سی اپ ڈیٹس مزید پڑھیں

چین کے جی ڈی پی میں 5.2 فیصد کا اضافہ

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کے جی ڈی پی میں 5.2 فیصد کا اضافہ ہوا،غیرملکی خبررساںادرے کے مطابق بدھ کو چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 2023 میں قومی معیشت کی ترقی کے بارے میں ایک پریس کانفرنس کی۔ابتدائی اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

چین نے کورونا کی نئی قسم سے متعلق انتباہ جاری کردیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں حکام اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عوام کو غیر معمولی اختیار برتنا پڑے گی کیونکہ کورونا وائرس کی وبا ایک بار پھر بہت پیمانے پر سر اٹھا سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق۔نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مزید پڑھیں

چین میں ایک سال کے دوران تمام اشیائے صرف کی قیمتیں مستحکم رہیں،اکانومسٹ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں ایک سال کے دوران تمام بنیادی اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافہ صفر کے مساوی رہا ۔چین میں تفریطِ زر کی یہ کیفیت امریکا اور یورپ کے لیے بھی پریشانی کا باعث ہے کیونکہ چین میں صارفین کا مزید پڑھیں

چین کی امریکہ سے تائیوان کے انتخابات میں مداخلت نہ کرنے کی اپیل

  بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نےکہا ہے کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے اور تائوان چین کا اٹوٹ حصہ ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

چین ،4 سالہ لڑکے کا ننھی کلاس فیلو کو سونے کی اینٹ کا تحفہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں 4 سالہ لڑکے نے اپنی ساتھی طالبہ کو 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی سونے کی اینٹ تحفے میں دے کر سب کو حیران کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیران کن واقعہ چین کے جنوب مغربی مزید پڑھیں

چین میں دسمبر میں سردی کا 72 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دسمبر 1951 کے بعد رواں ماہ سب سے زیادہ دن درجہ حرارت صفر سے نیچے رہنے کا ریکارڈ بن گیا ۔چین کے سرکاری اخبار کے مطابق اتوار تک بیجنگ میں ایک موسمیاتی رصدگاہ نے 11 مزید پڑھیں

سمندری حدودکاتنازعہ،چین کی فلپائن کودھمکی

بیجنگ(نیوزڈیسک )چین نے فلپائن کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنوبی بحیرہ میں صورتحال کا ’’غلط اندازہ‘‘ نہ لگائے اور بیرونی عناصر کی باتوں میں آکر کچھ ایسا نہ کرے جس کا خمیازہ صرف اسے بھگتنا پڑے۔چین اور فلپائن کے مزید پڑھیں