شرپسندوں کو کٹہرے میں لانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے سارا کام چھوڑ دیا کیونکہ یہ پاکستان پر حملہ ہےفوجی تنصیبات اور سرکاری املاک پر حملوں کی منصوبہ بندی پہلے سے کی گئی تھی،ان شرپسندوں کی مزید پڑھیں

چین میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے زیراہتمام بین الاقوامی سیمینار ،30 سے زائد تنظیموں کی شرکت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ژونگ گوان کن دی بیلٹ اینڈ روڈ انڈسٹریل پروموشن ایسوسی ایشن اور چین میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیراہتمام بین الاقوامی سیمینار ،30 سے زائد تنظیموں کی شرکت۔سیمینار چین پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کوآپریشن سینٹر مزید پڑھیں

چین نے دو بحری جنگی جہاز پاکستان نیوی کے سپرد کردیئے

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان نے 2018 میں چین کیساتھ بحری جنگی جہاز فراہم کرنے کا معاہدہ کیا گیا تھا جس پرعملدرآمد کرتے ہوئے چینی حکومت نے دوبحری جنگی جہاز فریگیٹ پاکستان نیوی کے سپرد کردیئے ۔ چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے اپنی شائع مزید پڑھیں

چین دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،چینی وزیرخارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چینی وزیرخارجہ چن گانگ نے کہاہے کہ پاک چین دوستی سدابہار ہے، چین دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،پاکستان اور چین میں باہمی پروازیں نارمل ہو چکی ہیں، مزید پڑھیں

چین کے نئے وزیر خارجہ 5 مئی کو پاکستان کا پہلا دورہ کرینگے

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )چین کے نئے وزیر خارجہ 5 مئی کو پاکستان کا پہلا دورہ کرینگے،چینی وزیر خارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات بھی کریں گے،افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ ملاامیر متقی بھی مزید پڑھیں

چین کاریں بنانے والا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک بن گیا

بیجنگ (  اے بی این نیوز   )چین کاریں بنانے والا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک بن گیا،چین نے کاریں برآمد کرنے میں 2021 میں امریکا اور جنوبی کوریا جبکہ2022 میں جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا تھا،جنوری سے مارچ کے دوران مزید پڑھیں

امریکہ میں چین کی خفیہ پولیس سرگرم، دو مشتبہ افراد گرفتار

نیویارک (نیوزڈیسک) وفاقی امریکی حکام نے دعویٰ کیا کہ چینی حکومت کے زیر انتظام مین ہٹن میں خفیہ چینی پولیس اسٹیشن قائم کرنے کے الزام میں دو افراد کوگرفتار کرلیا۔چین کی منسٹری آف پبلک سکیورٹی (MPS) کے زیر انتظام خفیہ مزید پڑھیں

چین،آرٹیفیشل انٹیلی جنس مصنوعات کو سیکورٹی چیک سے گزارنا لازمی قرار

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین میں تیار کردہ تمام نئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پروڈکٹس کو عوامی سطح پر لانچ کرنے سے پہلے ’’سیکیورٹی چیک‘‘ سے گزارا جائے گا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چین کے انٹرنیٹ ریگولیٹر کی جانب سے تیار کردہ نئے مسودہ مزید پڑھیں

امریکہ کو بڑا دھچکا، تائیوان کے قریب سمندر میں چین کی فوجی مشقیں شروع

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین نے تائیوان کے قریب فوجی مشقیں شروع کردیں جو تین دن تک جاری رہیں گی۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق چین کی فوج کے ایک ترجمان شی یی نے سنیچر کو کہا کہ ’یہ مشقیں ’تائیوان مزید پڑھیں