چین میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے زیراہتمام بین الاقوامی سیمینار ،30 سے زائد تنظیموں کی شرکت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ژونگ گوان کن دی بیلٹ اینڈ روڈ انڈسٹریل پروموشن ایسوسی ایشن اور چین میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیراہتمام بین الاقوامی سیمینار ،30 سے زائد تنظیموں کی شرکت۔سیمینار چین پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کوآپریشن سینٹر بیجنگ میں ہوا جس کا موضوع چین پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی انٹرپرائزز تعاون تھا۔ سیمینار 30 سے زائد میں سرکاری و نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والی سائنس و ٹیکنالوجی کی تنظیموں نے شرکت کی۔