چین کے نئے وزیر خارجہ 5 مئی کو پاکستان کا پہلا دورہ کرینگے

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )چین کے نئے وزیر خارجہ 5 مئی کو پاکستان کا پہلا دورہ کرینگے،چینی وزیر خارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات بھی کریں گے،افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ ملاامیر متقی بھی پاکستان کا 4 روزہ دورہ کریں گے،افغان وزیر خارجہ 5 سے 8 مئی تک پاکستان میں ہوں گے،، دفتر خارجہ میں پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے۔