چین کاریں بنانے والا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک بن گیا

بیجنگ (  اے بی این نیوز   )چین کاریں بنانے والا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک بن گیا،چین نے کاریں برآمد کرنے میں 2021 میں امریکا اور جنوبی کوریا جبکہ2022 میں جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا تھا،جنوری سے مارچ کے دوران چین نے دنیا بھر کو تقریباً 10 لاکھ کاریں برآمد کیں جو گزشتہ سہ ماہی سے 71 فیصد زیادہ ہیں۔