پاکستان اورسعودی عرب ایک دوسرے کے اسٹریٹجک پارٹنرز ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حمایت اور مدد کی بدولت معاشی حالات بہتر ہوئے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور وزیر خزانہ سے ملاقات کے دوران کیا،انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان ایک دوسرے کے اسٹریٹجک پارٹنرز ہیں،وزیر اعظم سے سعودی وزیر صنعت بندربن ابراہیم الخیریف نے بھی ملاقات کی ،ملاقاتیں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈلائنز پر ہوئیں،سعودی وزیر سرمایہ کاری نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ آپ کی کارکردگی اور کام کرنے کی رفتار سے آگاہ ہیں ،آپ پاکستان کی ترقی کے مشن کے لے کر

مزید پڑھیں :نمرہ مہرا پاکستان کی نیہا ککڑ ،بے تکلف گلو کارہ سوشل میڈیا کی بنی کوئین

چلے رہے ہیں ،آپ کا مشن ہمارا مشن ہے ،ہم آپ کےساتھ ہیں ،سعودی سرمایہ کاروں کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کر ے گا،سرمایہ کاری کیلئے پاکستان ہماری ترجیح ہے،زراعت ،آئی ٹی اور توانائی شعبے میں تعاون جاری رہے گا،پاکستانیوں نے سعودی عرب کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا،سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرےگا،سعودی وزیر خزانہ نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے اپنی

مزید پڑھیں :مفتی عبدالقوی نے نیادھماکہ کر دیا، الکوحل بارےعجیب منطق

حمایت کا اعادہ کیاپاکستان کی ترقی سعودی عرب کی ترقی ہے،سعودی عرب نے ویژن2030کیلئے مشکل فیصلے کئے،سعودی وزیر صنعت کا زراعت ،معدنیات ،آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں دلچسپی کا اظہار،سعودی کمپنیوں سے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے رابطے میں ہوں،سعودی نجی کمپنیاں بہت جلد پاکستان کا دورہ کریں گی،نجی شعبوں کے درمیان اشتراک اولین ترجیح ہے ،،وزیر اعظم نے پاکستان کا ہرمشکل میں ساتھ دینے پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں :لاکھوں روپے ہتھیانے والی پاکستانی پھلن دیوی گرفتار