جسم کا گوشت 100 فیصد ،چین نے مصنوعی عورت لانچ کردی

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین میں بنی مصنوعی عورت چینی مارکیٹ میں پیش کر دی گئی۔ جسم کا گوشت 100فیصد فانٹا فلش میٹریل جو سلیکون پارٹس سے بنایا گیا ہے۔ ایک بار چارج کرنے پر بغیر کسی رکاوٹ کے 72 گھنٹے کام کرتی ہے۔ بس کوئی روح نہیں ہے۔ اسے کھانے پینے کی ضرورت نہیں۔ اسے “HOORI” کا نام دیا گیا ہے جس کی مارکیٹ قیمت 200000 روپے + ٹیکس ہے۔ یہ مصنوعی ذہانت پر کام کرتی ہے لہذا یہ 99 فیصد درستگی کے ساتھ کوئی بھی زبان بول سکتی ہے *کمپنی ہندوستان کے نوجوانوں کو نشانہ بنانے کے لئے جلد ہی اس “HOORI” کو ہندوستان میں لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ کوئی جہیز نہیں… کوئی زئچہ نہیں۔ کھانا پکاتی ہے، گھریلو کام کرتی ہے، کوئی دلیل نہیں، کوئی مطالبہ یا حکم نہیں۔۔