چین میں ثقافتی رنگوں کی بہار آگئی، سی چوان میں لائٹ کارنیول سج گیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے صوبہ سیچوان میں روشنیوں کا سیلاب امڈ آیا۔ لائٹ کارنیوال نے ہر سو رنگ و نور پھیلا دیا۔فنکاروں کی پرفارمنسز نے میلہ لوٹ لیا، ڈرون شو بھی پیش کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں ثقافتی رنگوں کی بہار آگئی، سی چوان میں لائٹ کارنیول سج گیا۔دلکش نظارے دیکھ کر سیاح خوب محظوظ ہوئے۔