جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے درمیان سفارتی دوریاں ختم، تینوں ممالک کے سفارتکاروں کی اہم بیٹھک

سیئول(نیوزڈیسک) جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی سیئول میں ملاقا ت ، اعلیٰ سطح اجلاس اور سربراہی اجلاسوں کو جلد شروع کرنے پر اتفا ق ، وزرائے خارجہ جلد ملاقات کریں گے، وزارت خارجہ جنوبی کوریاباہمی تعاون تینوں ممالک کے مفادات میں ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن کے مطابق علاقائی امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے نئے کردار کی ضرورت ہے۔