پختون بہن بھائیوں کو ایسا وزیر اعلی ملا جس کا حلیہ بھی غنڈوں جیسا ہے، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 12 سے 18 گھنٹے کام کرتی ہیں پورے پاکستان میں اگر کوئی صوبائی حکومت کام کر رہی ہے وہ پنجاب میں مریم نواز کر رہی ہیں۔فری وائی فائیو کا پنجاب میں آغاز کردیا ۔جب وزیر اعلیٰ پنجاب کی پرفارمنس کا مقابلہ نہیں ہورہا ہے تو بدتمیزی سے مقابلہ کیا جارہا ہےخیبرپختونخوا میں پختون بہن بھائیوں کو ایسا وزیر اعلی ملا ہے جنکا حلیہ بھی غنڈوں جیسا ہے…
مزید پڑھیں: متحدہ عرب امارات ، 60 سال پرانی پیپسی کی بوتل دریافت، جس کی مہر برقرار ہے
میں خیبرپختونخوا کی خواتین کیلئے ہمدردی رکھتی ہوں۔ میں خیبرپختونخوا حکومت کو چیلنج کرتی ہوں کہ کوئی ایک منصوبہ دکھائیں جو 10 سال میں خیبرپختونخوا کی حکومت نے مکمل کیا ہو۔عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز اس وقت بہت بڑا ایشو بنا ہوا کہ وہ کیا پہنیں گی خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکج پر عوام سے بعد میں معافی مانگ لی خیبرپختونخوا حکومت نے ائیر ایمبولینس کا اعلان کیا بعد میں معذرت کرلی ہمارے مخالفین کی زبان درازی کے کلچر میں تبدیلی نہیں آرہی ہے

مریم نواز کو ان رویوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہےاب خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کہتے ہیں ہم وفاق پر چڑھائی کردیں گے9 مئی کی برسی آنے والی ہے ایسا بدترین دن پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوسکتا ہم جگہ جگہ جاکر پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہی ..جبکہ مخالفین کبھی آئی ایم ایف کو خط لکھتے ہیں تو کبھی آئی ایم ایف کے دفتر کے باہر جاکر بیٹھ جاتے ہیں.
پاکستان کی کچھ بہتری ہونے لگتی ہے تو یہ لوگ کہتے ہیں ہم چڑھائی کردیں گے..خیبرپختونخوا کے لوگوں کو ترقی و خوشحالی کی ضرورت ہے۔سیاست کا آغاز کیا تو نجانے کیسے میڈیا میں آگئی تب سے میڈیا اور میں ساتھ ساتھ ہیںمیڈیا میری ایک فیملی کی طرح ہے اتنا وقت میں اپنی فیملی کو نہیں دے پاتی جتنا میڈیا کو دیتی ہوں ..

صدر نیشنل پریس کلب اظہر جتوئی نے جو گزارشات کی ہیں اس پر عمل درآمد ہوگا..جرنلسٹ سپورٹ فنڈ کے حوالے سے پراسس کا نوٹس لے لیا اس پر ڈیڈ لائن مقرر کروں گی..صحافیوں کی ضرورت کو بروقت پورا کیا جانا ضروری ہے..میڈیا ٹاون فیز 2 کیلئے تمام ضروری اقدامات کریں گے.میٹرو بس سروس کو میڈیا ٹاون تک وسیع کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں‌گے ۔میں کبھی خبر کو روکنے کا نہیں کہوں گی اگر کوئی خبر پروپیگنڈہ سیل سے آئے گی تو اس خبر کو روکنے کا حق بنتا ہےہماری وزیر اعلیٰ مسلسل کام کررہی ہوتی ہیں دن بھر 7، 8 میٹنگز ہوتی ہیں‌.

سیاست حکومتوں میں ایک مقابلہ کی فضاء ہوتی ہے گورننس اور عوام کو ریلیف دینے کا مقابلہ ہوتا ہےاگر اس وقت کوئی صوبائی حکومت کام کررہی ہے وہ مریم نواز کی حکومت ہے64 لاکھ خاندانوں کو راشن کی فراہمی ہو یا ائیر ایمبولینس کا آغاز پنجاب حکومت کا خاصا ہےمریم نواز کی حکومت کا کوئی منصوبہ فائل میں نہیں ہے ہر کام گراونڈ پر ہورہا ہے

سرگودھا میں دل کے امراض کا ہسپتال پر تیزی سے وزیر اعلی کے حک پر کام ہورہا ہےدستک پروگرام پر وزیر اعلی تیزی سے کام کا آغاز کررہی ہیں۔۔میں کبھی خبر کو روکنے کا نہیں کہوں گیاگر کوئی خبر پروپیگنڈہ سیل سے آئے گی تو اس خبر کو روکنے کا حق بنتا ہےہماری وزیر اعلی مسلسل کام کررہی ہوتی ہیں دن بھر 7، 8 میٹنگز ہوتی ہیںسیاست حکومتوں میں ایک مقابلہ کی فضاء ہوتی ہے گورننس اور عوام کو ریلیف دینے کا مقابلہ ہوتا ہےاگر اس وقت کوئی صوبائی حکومت کام کررہی ہے

مریم نواز کی حکومت ہے64 لاکھ خاندانوں کو راشن کی فراہمی ہو یا ائیر ایمبولینس کا آغاز پنجاب حکومت کا خاصا رہا ہے .مریم نواز کی حکومت کا کوئی منصوبہ فائل میں نہیں ہے ہر کام گراونڈ پر ہورہا ہےسرگودھا میں دل کے امراض کا اسپتال پر تیزی سے وزیر اعلی کے حک پر کام ہورہا ہےدستک پروگرام پر وزیر اعلی تیزی سے کام کا آغاز کررہی ہیں۔

وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس میڈیا میری فیملی ہے میرا زیادہ وقت آپ سب کے ساتھ گزرتا ہے.. پریس کلب کے جتنے پروجیکٹ بھی تھے ہماری حکومت میڈیا فرینڈلی ہے جرنلسٹ فورس فنڈ کی درخواستوں کو فوری عمل کیا جائے گا میڈیا ٹائون فیز ٹو کا۔وزٹ کیا ہے اسلام آباد میں جرنلسٹ کے لیئے نیا فیز لارہے ہیں جس پر کام شروع کیا جارہا ہے میڈیا ٹائون تک میٹرو کی ایکسسز پر کام کیا جائے گا میڈیا کو کبھی خبر روکنے کا نہیں کہونگی پر غلط خبریں نہ چلائیں