Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

قومی استحکام برقرار رکھنے میں روس کی حمایت کرتے ہیں، چین

ماسکو ( اے بی این نیوز)روس میں نجی فوجی ملیشیا کی مسلح بغاوت کی کوشش اور وہاں کی صورتحال پر چین نے کہا کہ روس میں قومی استحکام کی چین حمایت کرتا ہے۔بیجنگ سے چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین قومی استحکام برقرار رکھنے میں روس کی حمایت کرتا ہے۔