وزیراعظم نے چین اور روس میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعینا تی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف نے چین اور روس میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعینا تی کی منظوری دیدی،منظوری وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی سفارش پر دی گئی،خلیل ہاشمی چین ،خالد جمالی روس میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے۔