اہم خبریں

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، آج کی تازہ اپڈیٹ

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، آج کی تازہ اپڈیٹ

کراچی (اے بی این نیوز) مسلسل کمی کے بعد عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا ہو کر 433836 روپے کا ہو گیا ہے۔ 10 گرام سونا 3086 روپے مہنگا ہو کر 340961 روپے کا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر مہنگا ہو کر 4113 ڈالر فی اونس ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیں‌:بڑی خبر،ایرانی سپریم لیڈر مشہد میں سپرد خاک

متعلقہ خبریں