چین کے وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

بیجنگ (  اے بی این نیوز  ) چین کے وزیر کارجہ کن گینگ کو وزیر خارجہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور وانگ یی کو وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہےچینی میڈیا کے مطابق چین کی اعلیٰ مقننہ کے اجلاس میں فوجداری قانون میں ترمیم کے مسودے اور سرکاری تقرری اور برطرفی کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔