Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

دھند سے متاثرہ پروازوں کے مسافروں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) دھند سے متاثرہ پروازوں کے مسافروں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق یہ فورس ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پر تعینات ہو گی،ترجمان سی اے اے کے مطابق کے مزید پڑھیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کافیصلہ ہم نے خود لینا ہے،ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(نیوز ڈیسک)ترجمان پنجاب حکومت ووزیراعلیٰ پنجاب مسرت جمشیدچیمہ نے کہاہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کافیصلہ ہم نے خود لینا ہے،جمعرات کوترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے ایک بیان میں کہا کہ اس وقت ملک کی معاشی صورتحال خراب ہے،ہماری مزید پڑھیں

جنرل(ر)قمرباجوہ کا مبینہ ٹیکس ڈیٹا لیک کیس،گرفتار ملزمان کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی عدالت نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر باجوہ کے مبینہ آڈیو ٹیکس ڈیٹا لیک کیس میں ایف آئی اے کو گرفتار ملزمان کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری دے دی۔سابق آرمی چیف مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوتی تو پھر خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے سے وہ مقاصد حاصل نہیں ہوسکتے جو ہم چاہتے ہیں،بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک) عمران خان کے اعلان کے مطابق اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے تیار ہیں،پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوتی تو پھر خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے سے وہ مقاصد حاصل نہیں ہوسکتے جو ہم چاہتے ہیں،اسمبلیاں تحلیل کرنے کامقصد وفاقی حکومت پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک جائیدادوں پر ٹیکس کا نفاذ درست قرار دے دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی سمیت دیگر افراد کی بیرون ملک جائیدادوں پر عائد وفاقی ٹیکس کے خلاف درخواستیں مستردکردیں۔عدالت نے درخواستیں مستردکرتے ہوئے ٹیکس کے نفاذ کا اقدام درست قرار دے دیا۔30 مزید پڑھیں

ریکوڈک اور دیگر منصوبے بلوچستان کو مختصر عرصے میں خوشحال بنا سکتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کی جانب سے بلوچستان کے عوام کے ساتھ نچلی سطح پر روابط بڑھانے کی ضرورت ہے ، بلوچستان کی ترقی کیلئے اس کے انسانی اور قدرتی وسائل مزید پڑھیں

خواتین ظلم و ستم پر تنسیخ نکاح کا دعویٰ کر سکتی ہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے شوہر اور سسرال کے ظلم و ستم اور ناروا سلوک پر تنسیخ نکاح کی اجازت کی توثیق کر دی۔عدالت نے فیصلے میں اپیلیٹ اور پشاور ہائیکورٹ کا ظلم کی بنیاد پر نکاح تحلیل کا مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے کالجز میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے کالجز میں بھی سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ سرکاری و نجی کالجز 24 سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے۔محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں سرکاری و نجی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے 500 کے وی ایچ وی اے سی گرڈ سٹیشن نوشہرہ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے 500 کے وی ایچ وی اے سی گرڈ سٹیشن نوشہرہ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا، وفاقی وزیر نے کاسا 1000 پاور پراجیکٹ کے تحت ایچ وی ڈی سی کنورٹر سٹیشن مزید پڑھیں

گیس لوڈ شیدنگ سے متعلق صوبے کے عوام کی شکایات کے ازالے پر خصو صی توجہ مرکوز کی جائے ، امیر مقام

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے جمعرات کو پشاور میں سوئی ناردرن گیس (ایس این جی پی ایل)، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن اور نادرا کے ریجنل ہیڈ آفسز کا دورہ کیا مزید پڑھیں