Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

بلاول بھٹو نے پونے 2 ارب خرچ کرنے کا عمران خان کا دعویٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے آج ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیرونی دوروں پر پونے دو ارب روپے خرچ کیے جا چکے ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے بھی ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کے ایک اور پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کے ایک اور پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اپنا مزید پڑھیں

تمام مذاہب امن، محبت اور بھائی چارے کی تعلیم دیتے ہیں، پاکستان میں اقلیتوں کو تمام حقوق حاصل ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام مذاہب امن، محبت اور بھائی چارے کی تعلیم دیتے ہیں، پاکستان میں اقلیتوں کو ان کے تمام حقوق حاصل ہیں، ملک کو قائداعظم اور علامہ اقبال کے افکار کے مزید پڑھیں

پاکستان کےمجموعی زرمبادلہ کےذخائر12ارب ڈالررہ گئےہیں،اسٹیٹ بینک اعلامیہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کےمجموعی زرمبادلہ کےذخائر12ارب ڈالررہ گئےہیں،اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق زرمبادلہ کےذخائرمیں 58کروڑ40لاکھ ڈالرکی کمی ہو گئی،اسٹیٹ بینک کےزرمبادلہ کےذخائر 6 ارب 11کروڑ62لاکھ رہ گئے،کمرشل بینکوں کےذخائر5ارب 88کروڑ49لاکھ ہیں،

سی پیک کے تعاون سے 2025 تک پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کی مالیت 10 ارب ڈالر تک پہنچنے کی پیشگوئی

لاہور( نیوز ڈیسک)2022 میں آئی ٹی انڈسٹری اور ڈیجیٹل اکانومی میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک )کی مثبت ہلچل نے آئندہ سالوںکے لئے پاکستان میں آٹومیشن، ای گورننس، ای کامرس، آئی ٹی پارکس، ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ، انٹرنیٹ کی کثافت مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں کلیئرنس آپریشن،زخمی ہونے والے سپاہی حلیم خان جام شہادت نوش کر گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں کلیئرنس آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے سپاہی حلیم خان نے کلیئرنس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے کے باعث جمعرات کو سی ایم ایچ مزید پڑھیں

چین کا امریکہ کے خلاف ڈبلیو ٹی اوکے فیصلے کاخیرمقدم

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر)کی مصنوعات پرامریکہ کی طرف سے ماخذ کی نشاندہی کے مطالبے کے خلاف عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او)کے منصفانہ فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔چین کی وزارت تجارت مزید پڑھیں

پبلک اکائونٹس کمیٹی میں اسلام آباد کے شہریوں سے زائد ڈومیسائل فیس لینے کا انکشاف

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں اسلام آباد کے شہریوں سے زائد ڈومیسائل فیس لینے کاانکشاف ہواہے، آڈٹ حکام کے مطابق شہریوں سے 200 کے بجائے 700روپے فیس لی گئی،کمیٹی نے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو، مریم نواز کی ٹیچر سسٹر برکمینز انتقال کر گئیں

لندن(نیوز ڈیسک)آئرش راہبہ اور کانونٹ جیسز اینڈ میری اسکول کی سابق پرنسپل سسٹر برکمینز کونوے انتقال کرگئیں۔سسٹر برکمینز کونوے نے جیسز اینڈ میری اسکول کراچی، لاہور اور مری میں خدمات انجام دیں۔ ان کا انتقال 82 برس کی عمر میں مزید پڑھیں

پشاور،کرسمس کے موقع پرسکیورٹی ہائی الرٹ،چرچز پر پولیس اور ایف سی کی نفری تعینات کردی گئی

پشاور(نیوز ڈیسک)مسیحی برادری پچیس دسمبر کو کرسمس کے تہواراپنے مذہبی جوش کے ساتھ منائینگے کرسمس کے لئے دہشت گردی کے خطرات کے باعث سکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی کرسمس کے باعث حساس اور حساس ترین چرچز پر پولیس اور ایف مزید پڑھیں