اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کےمجموعی زرمبادلہ کےذخائر12ارب ڈالررہ گئےہیں،اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق زرمبادلہ کےذخائرمیں 58کروڑ40لاکھ ڈالرکی کمی ہو گئی،اسٹیٹ بینک کےزرمبادلہ کےذخائر 6 ارب 11کروڑ62لاکھ رہ گئے،کمرشل بینکوں کےذخائر5ارب 88کروڑ49لاکھ ہیں،