اہم خبریں

بلاول بھٹو زرداری نے بھی ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کے ایک اور پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کے ایک اور پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا۔بلاول بھٹو نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل تصویر تبدیل کی جس میں ان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی تفصیلات درج ہیں۔

متعلقہ خبریں