مقبوضہ کشمیر، بھارتی ریاستی دہشتگردی ،تلاشی اور محاصرہ جاری، 2کشمیری نوجوان گرفتار

سرینگر (نیوزڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کی کارروائی، بارہمولہ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو مجاہد قراردیکر گرفتار کر لیاہےنوجوانوں کو بھارتی فوج، سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور بھارتی پولیس کی طرف سے ضلع کے گائوں مونچھ کھڈ کنزر مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا کرنل ،سی آر پی ایف اہلکاردل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سرینگر(نیوزڈیسک) ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوج کا ایک کرنل دل کا دورہ پڑنے سےہلاک ہوگیا ۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کا رہائشی تھا۔مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کا ایک کرنل اورسی آر پی ایف کا اہلکار دل کادورہ پڑنے مزید پڑھیں

بھارت کشمیری خواتین کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے، عالمی ادارے نوٹس لیں، پاسبان حریت خواتین ونگ

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی ) 8 مارچ خواتین کا عالمی دن! جموں کشمیر میں حکومت ہند خواتین پر حملوں اور تشدّد کو جنگی ہتھیار کہ طور پر استعمال کرکے تحریک مزاحمت کو کچلنے کی ناکام کوشش کررہی ہےاقوامِ متحدہ، یورپی یونین مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کامظفرآباد ،گلگت بلتستان بس سروس شروع کرنے کا اعلان

مظفرآباد(اے بی این نیوز)وزیر آعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے کامیاب انعقاد پر الیکشن کمیشن اور محکمہ قانون کی بہترین کارگردگی رہی جبکہ اور عوام بھی مبارکباد کے مستحق ہے ، لوکل باڈیز الیکشن مزید پڑھیں

سرینگر کے علاقے زکورہ ، ر ٹینگ پورہ قتل عام میں ملوث دہشتگردوں کو کٹہرے میں‌لایا جائے ، عزیراحمد غزالی

مظفرآباد (نیوزڈیسک)یکم مارچ 1990 جب بھارتی قابض فوجیوں نے سری نگر کے زکورہ اور ٹینگ پورہ علاقوں میں 50 سے زائد نہتے شہریوں کو بے دردی سے قتل کیا تھا۔تین دہائیاں گزرنے کے باوجود زکورہ اور ٹینگ پورہ قتل عام مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،مزید ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں‌لمپی سکن ڈزیز،پھوڑوں ، گلٹی بیماری ،محکمہ صحت کا الرٹ جاری

مظفرآباداے بی این نیوز)محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ آ زادکشمیر کی جانب سے لمپی سکن ڈزیز/ پھوڑوں والی بیماری/ گلٹی دار بیماری کیلئے الرٹ جاری کردیا۔موسم بہار کی آمد آمد ہے اور موسم کی تبدیلی کے بعد مچھر اور مزید پڑھیں

آزادکشمیر ،مری، گلگت بلتستان میں برفباری، محکمہ موسمیات کی نئی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) محکمہ موسمیات نے28فروری بروز منگل سےیکم مارچ جمعرات تک بالائی ووسطی علاقوں میں بارشوں کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی ۔ بالائی و وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر؛اجتماعی زیادتی کا شکار100 خواتین 32 سال بعد بھی انصاف کی منتظر

سرینگر(نیوزڈیسک) کپواڑہ میں 32 سال قبل بھارتی فورسز کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 100 سے زائد خواتین تاحال انصاف سے محروم ہیں۔قابض بھارتی فوجیوں نے 23 فروری 1991 کو کپواڑہ کے علاقے کنن پوش پورہ میں 100 سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پاک فوج کیخلاف ہے کا تاثر بے بنیاد ،دشمنوں کا پیدا کردہ ، وزیراعظم آزادکشمیرسردار تنویر الیاس

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس نےاس تاثر کو دور کر دیا کہ ان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف مسلح افواج کیساتھ تنازعہ میں ہے۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں