Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

آزادکشمیر کے 2 نوجوان راجن پور سے اغوا، 2کروڑ تاوان مانگ لیا، گھر والے پریشان

عباسپور( نیوزڈیسک) آزادکشمیر کے علاقے عباسپور ٹاؤن کی وارڈ چھاترہ کنولی کے دو محنت کش شریف نوجوانوں کو تجارت کی غرض سے پنجاب اور سندھ کے علاقے راجن پور میں بلا کر مشہوربدنام زمانہ کچے کے علاقے میں اغواء کرلیا مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد کیخلاف مظفرآباد میں احتجاجی ریلی

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد کیخلاف مظفرآباد میں احتجاجی ریلی، مظاہرین کی بھارت کیخلاف شدید نعرے بازی ۔تفصیلات کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی ، جس میں مزید پڑھیں

چین کا بھی وادی میں بھارتی جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے جی ٹوئنٹی ممالک کے اجلاس بلانے کی شدید مذمت دوسری طرف چین نے بھی مقبوضہ کشمیر میں منعقدہ اجلاس کی مخالفت کرتے ہوئے شرکت سے انکار کردیا۔ چینی وزارت مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں کشمیر میں جی ٹوئنٹی اجلاس سے قبل گرفتاریاں،،گھروں پر چھاپے

سرینگر (اے بی این نیوز     )مقبوضہ جموں کشمیر میں جی ٹوئنٹی اجلاس سے قبل گرفتاریاں،،گھروں پر چھاپوں، محاصروں، تلاشی کی کارروائیاں جاری،گرفتار افراد کی تعداد ایک ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی،قابض فورسز نے مقبوضہ وادی کو فوجی قلعے میں بدل دیا،حریت مزید پڑھیں

ہندوستان نے میلی آنکھ سے دیکھا تو منہ توڑ جواب دینگے۔ فاروق حیدر

مظفر آباد (  اے بی این نیوز   )نومئی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن،ہندوستان میں شادیانے بجائے جا رہے ہیں،سابق وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر کا ویڈیو پیغام کہا انتشار کا ذمہ دار عمران خان ہے جس نے کشمیر کاسودا کیا اور احتساب مزید پڑھیں

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے کا فیصلہ ،خطہ فوجی قلعے کا منظر پیش کرنے لگا

جموں(نیوز ڈیسک) فاشسٹ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا،خفاظتی اقدامات کے پیش نظر مقبوضہ جموں کشمیر میں غیرقانونی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہو گیا، مقبوضہ وادی کشمیر کو فوجی قلعے میں تبدیل کر دیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں G 20 کانفرنس کیخلاف میرپورمیں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ

میر پور ( اے بی این نیوز    )مقبوضہ کشمیر میں G 20 کانفرنس کیخلاف میرپورمیں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،چوک شہیداں کی فضا بھارت مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی،طلباء وطالبات کے پاکستان ذندہ باد پاک فوج زندہ باد کے مزید پڑھیں

زیادتی کی متاثرہ کشمیری خواتین 75 سالوں سے انصاف کی منتظر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بھارت ہر دور میں تحریکِ آزادیِ کشمیر کو دبانے کے لئے اجتماعی زیادتی کو بطور ہتھیار استعمال کرتا رہا ہے،مقبوضہ کشمیر میں برہنہ بھارتی جمہوریت کا سب سے بڑا شکار کشمیری خواتین ہیں،کشمیر میڈیا سروس مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی پاک فوج کے حق میں ریلی

مظفر آباد (  اے بی این نیوز      )پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی پاک فوج کے حق میں ریلی،چوہدری لطیف اکبر،مختیار احمد اور دیگر کی شرکت،آزادی چوک میں پاک فوج سے بھرپور اظہار یکجہتی،،9مئی سیاہ دن کے طور پریاد رکھا جائے گا،،،ملوث افراد کو سخت سزائیں مزید پڑھیں

راولاکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ راولاکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا۔راولاکوٹ سے ممبر قانون ساز اسمبلی سردار حسن ابراہیم سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے مزید پڑھیں