آ ج04مئی بروزہفتہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش شروع، بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ پنجاب میں بارش کے باعث گندم کی فصل کو نقصان کا اندیشہ ، کسان بارش کے مزید پڑھیں

کیا پی ٹی آئی ختم ہو نے جا رہی ہے،رئوف حسن نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن سے یہی امید تھی ،پہلے نشان چھینا الیکشنز میں مختلف نشانات دیے گئے ،انٹرا پارٹی انتخابات کی شفافیت پر بار بار سوال مزید پڑھیں

حنیف عباسی اور انوار الحق کاکڑ کی ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حنیف عباسی اور سابق وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کے درمیان گندم سیکنڈل پر تلخ کلامی ہو گئی،دونوں رہنمائوں کے درمیان یہ تلخ کلامی گزشتہ رات ایک نجی ہوٹل میں ہوئی،ذرائع کے مطابق گندم معاملے پر مزید پڑھیں

ہائی کورٹس کے ججز کےخط نے ثابت کر دیا ملک میں جنگل کا قانون ہے،بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ کیسز کو بلاجواز تاخیر کا شکار کرنے کی بجائے جلدفیصلہ کیا جائے ، دیر سے فیصلے کرنا بھی ناانصافی ہے، القادر ٹرسٹ کیس مزید پڑھیں

آ ج03مئی بروزجمعتہ المبارک پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )خیبر پختونخواہ،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان ، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ مزید پڑھیں

عمران خان کا ایک اور خط برطانوی جریدے میں شائع، ہلچل مچ گئی،ہوشربا الزامات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے منسوب ایک اور خط بین الاقوامی جریدے میں شائع ہو گیا ہے۔ اس مرتبہ شائع ہونے والے خط میں سخت ترین زبان استعمال کی گئی ہے اور اہم مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے عام انتخابات پر وائٹ پیپر جاری کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی نے کہا ہے کہ الیکشن کےقریب ہمارے امیدواروں کوکاغذات جمع کرانےسےروکاگیا،ہمیں بائیکاٹ کی طرف نہیں گئے الیکشن میں حصہ لینےکافیصلہ کیا،الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان لیا گیا،فارم45میں ردوبدل کرکےہمارےامیدواروں کوہرایاگیا،ہماری مزید پڑھیں

آ ج 2 مئی بروزبدھ2024 پاکستان بھرمیں موسم کیسا رہےگا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورجبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان۔تاہم سندھ اور جنوبی بلوچستان میں بعد از دوپہر آندھی/جھکڑ چلنے کا امکان۔ مزید پڑھیں: پی اے ایف اکیڈمی رسالپور مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا۔جانئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہنے کی پیشین گوئی کی ہے،جبکہ جنوبی خیبر پختونخوا، وسطی،جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں مزید پڑھیں