تحریک انصاف نے عام انتخابات پر وائٹ پیپر جاری کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی نے کہا ہے کہ الیکشن کےقریب ہمارے امیدواروں کوکاغذات جمع کرانےسےروکاگیا،ہمیں بائیکاٹ کی طرف نہیں گئے الیکشن میں حصہ لینےکافیصلہ کیا،الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان لیا گیا،فارم45میں ردوبدل کرکےہمارےامیدواروں کوہرایاگیا،ہماری جیتی ہوئی سیٹیں دوسری جماعتوں کودےدی گئیں،کامیابی کی صورت میں ہمارے امیدواروں کے نوٹیفکیشنز کو روک دیا گیا،ہم نےسپریم کورٹ میں فائل پٹیشن دائرکی اسے نہیں سناگیا،8فروری کو الیکشن میں دھاندلی کی گئی،ہماری لیڈر شپ پرجھوٹے کیسز بنائے گئے،پی ٹی آئی کی جانب سے 300صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر جاری کررہے ہیں ،اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا کہ8فروری کو تحریک اںصاف کو 180سیٹیں مل چکی تھیں،9فروری کو نتائج تبدیل کرکے ہماری سیٹیں چھینی گئیں ،

مزید پڑھیں :اسلحے کی دوڑ سے خطے میں طاقت کا توازن بگڑنے کا امکان ہے،آرمی چیف

تحریک انصاف کودھاندلی کےذریعے الیکشن میں ہرایاگیا،8فروری کو تحریک انصاف کو 180سیٹیں مل چکی تھیں،9فروری کو نتائج تبدیل کرکے ہماری سیٹیں چھینی گئیں،الیکشن کمیشن اس سارے عمل کاذمہ دارہے،الیکشن کمیشن صاف وشفاف الیکشن کرانےمیں ناکام رہا،الیکشن کمیشن سمیت تمام عملہ کومستعفی ہوناچاہیے،پولیس کی وردی میں ملبوس افراد نےلوگوں پرتشددکیا،میڈ یا کے لوگوں کوبھی تشددکانشانہ بنایاگیا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہہمیں بتایا جاتا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ الیکشن میں دھاندلی ہوتی ہے،پی ڈی ایم کی حکومت میں ملک میں تباہی کے علاوہ کچھ نہیں ہوا،ہمارا نشان چھین کر ورکرز کے ساتھ زیادتی کی گئی،بانی پی ٹی آئی کی سپورٹ میں عوام نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا،کسی بھی ملک میں جمہوری نظام قائم کرنے کیلئے عوامی رائے کا ہونا ضروری ہوتا ہے، صوبے کے حقوق
مزید پڑھیں :پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ

ہمیں لینے پڑیں گے،اپنی ذمہ داریوں کو بھر پور طریقے سے نبھائیں گے،اگر حقوق نہیں ملے تو پھر صوبہ کس طرح ترقی کرے گا،شبلی فراز نے کہا کہ 8فروری کوبدترین دھاندلی کےذریعےہمیں ہرایاگیاہمیں بتایا جاتا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ الیکشن میں دھاندلی ہوتی ہے،2024کے الیکشن میں تاریخ کی بدترین دھاندلی ہو،پی ڈی ایم کی حکومت میں ملک میں تباہی کے علاوہ کچھ نہیں ہوا،صاف وشفاف انتخابات کراناالیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کرانے میں ناکام رہا،پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلی آئین کے مطابق توڑی گئی تھی،عوام کےمینڈیٹ کودھاندلی کرکےدوسری جماعتوں کودےدیاگیا،ہمارا نشان چھین کر ورکرز کے ساتھ زیادتی کی گئی،الیکشن سےکچھ روزقبل پارٹی نشان چھین لیاگیا،سلام ہےپاکستان کےعوام پرجوبانی پی ٹی آئی کےساتھ کھڑی رہی،عوام کی منشاکوتسلیم
مزید پڑھیں :مصنوعی ذہانت( AI ) سعودی عرب میں 17 فیصد ملازمتوں کو خطرے میں ڈال سکتا ہے

کرنےکےبجائے مینڈیٹ چھین لیاگیا،کسی بھی ملک میں جمہوری نظام قائم کرنے کیلئے عوامی رائے کا ہونا ضروری ہوتا ہے،زیادتی کرنے والوں کا ساتھ کبھی نہیں دیں گے،ہمارے صوبے کے کچھ اضلاع بہت پیچھے رہ گئے ہیں،خیبر پختونخوا صوبہ ہمیشہ سے قربانیاں دیتا آ رہاہے،جس کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہو گی اس کا ساتھ دیں گے،ہمارا بہت بڑا مسئلہ قانون کی حکمرانی ہے،کے پی کا حق ہمیں ملنا چاہیے ،اپنا حق لے کر رہیں گے،میرے صوبے کے لوگوں کو حق دینا ہوگا اور کوئی راستہ نہیں،آپ کواندازہ نہیں کہ آپ نے کس سے پنگا لیا ہے،وفاقی حکومت سے کہوں گا آپ نے مجھے ہلکا نہیں لینا،عوام کا حق لینے کیلئے پوری عوام کو لیکر نکلوں ،کے پی کوحقوق دیئے بغیر آرام سے حکومت کرنے کا نہیں سوچیں۔

مزید پڑھیں :کراچی کسٹم نے 17 کروڑ روپے مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی