Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

کون اپوزیشن اور کون حکومت ہوگا یہ آنے والا وقت بتائے گا،نومنتخب وزیراعظم آزادکشمیر کا خطاب

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر کا بلامقابلہ وزیراعظم منتخب ہونے پر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ میں نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا ، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی نے ووٹ دیا،اس ایوان میں کون اپوزیشن میں ہوگا مزید پڑھیں

سردارتنویرالیاس،چوہدرانوارالحق کےبلامقابلہ وزیراعظم منتخب ہونے پربرہم،اسکوسازش قراردیدیا

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے چوہدرانوارالحق کا بلامقابلہ وزیراعظم منتخب ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری انوار الحق نے عمران خان کو کچھ اور آزاد کشمیر اسٹیبلشمنٹ کو کچھ اور کہا، مزید پڑھیں

چوہدری انورالحق بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ، آج عہدے کا حلف اُٹھائیں گے

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) چوہدری انورالحق تاریخ ساز مینڈیٹ حاصل کرکے بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری انوار الحق کو 52 کے ایوان میں 48 ووٹ ملے جبکہ پی ٹی آئی کے دو ممبران نے ووٹ نہیں مزید پڑھیں

آزادکشمیر کاسیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا،تحریک انصاف میں فاروڈ بلاک ختم کرنے کیلئے مصالحتی کمیٹی قائم

مظفر آباد ( اے بی این نیوز   )آزادکشمیر کاسیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا،آج ہونے والا اجلاس بھی تاخیر کاشکار،،حکومت کا قائد ایوان کاانتخاب عید کے بعد تک ٹالنے کی کوشش، تحریک انصاف میں فاروڈ بلاک ختم کرنے کیلئے مصالحتی کمیٹی قائم ،متحدہ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں تاخیر ،پٹیشن سماعت کیلئے منظور، 3رکنی بینچ تشکیل دیدیا گیا

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں تاخیر ،پٹیشن سماعت کیلئے منظورکرلی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ آزاد کشمیر کے چیف جسٹس نے رٹ پٹیشن کی سماعت کے لیے اپنی سربراہی میں 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔سماعت مزید پڑھیں

آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی ، آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد موسم انتہائی سرد ہوگیا۔ لوگوں نے دوبارہ گرم کپڑے نکال لئے ۔ جبکہ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے ملک مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف سے آزادکشمیر کا تخت چھیننے کا پلان تیار ،فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ

مظفر آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی سے آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ چھیننے کا پلان بنالیا۔ فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں وزیراعظم آزاد کشمیر، پیپلز پارٹی یا اس کی اتحادی جماعت سے ہوگا۔آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کیلئے پاکستان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی آزاد کشمیر حکومت کی بے ضابطگیاں، اربوں روپے اضافی بجٹ پھونک دیا،چیف سیکرٹری کا نوٹس

مظفرآباد(نیوزڈیسک)صاف چلی شفاف چلی، تحریک انصاف چلی “نے مشکوک انداز میں آزاد کشمیر میں1300 کروڑ اضافی بجٹ پھونک دیا پی ٹی آئی کے دور میں اربوں روپے اضافی بجٹ خرچ کیاگیا، سرکاری مراسلے میں انکشاف پی ٹی آئی کے دور مزید پڑھیں

آزادکشمیر ، نئے قائد ایوان کا انتخاب، قانون ساز اسمبلی کا اجلا س آج ہوگا

مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دن 11 بجے ہو گا جس کے ایجنڈے میں نئے قائدِ ایوان کا انتخاب شامل ہے۔پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے درمیان وزارتِ عظمیٰ کا مقابلہ متوقع ہے۔سابق وزیرِ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بی ایس ایف کے اضافی دستے تعینات،بڑے آپریشن کی تیاریاں

سری نگر(نیوزڈیسک) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت نے تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کے لئے پیراملٹری بارڈر سیکورٹی فورس کے اضافی دستے تعینات کر دیے ہیں۔کشمیر میڈیا کے مطا بق بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس مزید پڑھیں