Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وزیراعظم آزادکشمیر کا انتخاب،بیرسٹر سلطان محمود گروپ اور سردار تنویر الیاس میں تلخ کلامی ، پی ٹی آئی تقسیم

مظفر آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب معاملے پر حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف 4 دھڑوں میں تقسیم ہوگئی، جس کے باعث تاحال وزارت عظمیٰ کیلئے کسی نام پر اتفاقِ رائے نہیں ہو سکا۔ذرائع کے مطابق ناراض ارکان اسمبلی نے مزید پڑھیں

نئے وزیراعظم آزادکشمیر کا انتخاب آج متوقع، پی ٹی آئی تقسیم

مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی عدالت سے نااہلی کے بعد آزادکشمیر میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے پیپلزپارٹی ، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں دوڑ شروع ہوگئی ۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں آج مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس کی اپیل سپریم کورٹ سے بھی خارج

مظفرآباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کا معاملہ۔چیف جسٹس سعید اکرم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اپیل میں آپ نے پرائم منسٹر کیوں لکھا ہے؟؟سابق لکھیں،اسے سابق ہی پڑھا اور لکھا جائے،وکیل مزید پڑھیں

مظفرآباد، وادی جہلم ، نیلم سمیت بالائی علاقوں میں تین عشاریہ سات شدت کا زلزلے کا جھٹکا ، شہری خوفزدہ

مظفر آباد(نیوزڈیسک) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباداور گرد و نواح ، وادی نیلم، جہلم ویلی، چکار ، ہٹیاں بالا سمیت مختلف علاقوں میں علی الصبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئےگئے۔مقامی ذرائع کے مطابق مظفر آباد میں زلزلے کے جھٹکے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر

مظفرآباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے نااہلی کیخلاف رٹ پٹیشن دائر کردی۔ زرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس کی لیگل ٹیم سپریم کورٹ پہنچ گئی، سابق وزیراعظم کی نا اہلی کے خلاف رٹ پٹیشن فائل کر دی تاہم مزید پڑھیں

سردار تنویرالیاس کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری،سینئر وزیرخواجہ فاروق احمد قائد ایوان کے انتخاب تک وزیراعظم نامزد

مظفر آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔آزاد کشمیر کے سینئر وزیر خواجہ فاروق احمد وزیر اعظم کے فرائض سرانجام دیں گے۔آزاد کشمیر میں نئے قائد ایوان مزید پڑھیں

آزادکشمیر ہائیکورٹ ،وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نااہل قرار

مظفرآباد (نیوزڈیسک)ہائیکورٹ آزادکشمیر نے وزیر اعظم کشمیر سردار تنویر الیا س خان کو نااہل قراردے دیا، وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو عدالت العالیہ کہ فل بینچ نے سزا سنا دی ۔وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو ہائیکورٹ کے فل مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری آزادکشمیر عثمان چاچڑ کی مردم شماری دس اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت

مظفرآباد(نیوزڈیسک)چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ کی زیر صدارت آزادکشمیر میں جاری قومی مردم شماری کی پراگریس کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو چوہدری مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، مولانا امتیاز عباسی کا کشمیر اوورسیز فورم سے خطاب

ریاض ( عمران اعوان )سعودی عرب میں کشمیر اوورسیز فورم کی جانب سے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ مسلہ کشمیر کو اجاگر کرنے سمیت جدوجہد کا سلسلہ جاری رکھا جائے گادارالحکومت ریاض مزید پڑھیں

سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی جاری ہے،22 مارچ تک 26 ہزار سے زائد درخواستیں بینکوں میں موصول ہوئیںسپانسرشپ سکیم کے تحت بیرون ملک سے ڈالر منگوانے والے درخواست گذاروں کی تعداد 2 ہزار مزید پڑھیں