سردار تنویرالیاس کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری،سینئر وزیرخواجہ فاروق احمد قائد ایوان کے انتخاب تک وزیراعظم نامزد

مظفر آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔آزاد کشمیر کے سینئر وزیر خواجہ فاروق احمد وزیر اعظم کے فرائض سرانجام دیں گے۔آزاد کشمیر میں نئے قائد ایوان مزید پڑھیں

آزادکشمیر ہائیکورٹ ،وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نااہل قرار

مظفرآباد (نیوزڈیسک)ہائیکورٹ آزادکشمیر نے وزیر اعظم کشمیر سردار تنویر الیا س خان کو نااہل قراردے دیا، وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو عدالت العالیہ کہ فل بینچ نے سزا سنا دی ۔وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو ہائیکورٹ کے فل مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری آزادکشمیر عثمان چاچڑ کی مردم شماری دس اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت

مظفرآباد(نیوزڈیسک)چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ کی زیر صدارت آزادکشمیر میں جاری قومی مردم شماری کی پراگریس کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو چوہدری مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، مولانا امتیاز عباسی کا کشمیر اوورسیز فورم سے خطاب

ریاض ( عمران اعوان )سعودی عرب میں کشمیر اوورسیز فورم کی جانب سے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ مسلہ کشمیر کو اجاگر کرنے سمیت جدوجہد کا سلسلہ جاری رکھا جائے گادارالحکومت ریاض مزید پڑھیں

سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی جاری ہے،22 مارچ تک 26 ہزار سے زائد درخواستیں بینکوں میں موصول ہوئیںسپانسرشپ سکیم کے تحت بیرون ملک سے ڈالر منگوانے والے درخواست گذاروں کی تعداد 2 ہزار مزید پڑھیں

پبلک سروس کمیشن کا پرچوں میں ردو بدل ثابت، عدالت کاگریڈ 4 سے 20 تک کے تمام ملازمین کو ہٹانے کا حکم

مظفرآباد (خصوصی رپورٹ )پبلک سروس کمیشن کی طرف سے جوابی پرچوں میں ردوبدل اور بددیانتی ثابت،عدالت عالیہ نے پبلک سروس کمیشن کے گریڈ 4 سے 20 تک تمام ملازمین کو ہٹانے کا حکم صادر کر دیا۔عبدالبصیر تاجور بنام آزاد حکومت مزید پڑھیں

نواز شریف سے سابق بیوروکریٹ آزادکشمیر فرحت علی میر کی ملاقات ،مستقبل میں اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ

لندن( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمدنواز شریف سے آزاد کشمیر کے سابق سنیئر بیوروکریٹ فرحت علی میر نے ملاقات کی۔لندن میں جمعہ کو ہونے والی اس ملاقات میں میاں محمد نواز شریف نے فرحت علی میر کے مزید پڑھیں

بھارت فوجی طاقت سے کشمیریوں کو فتح کرنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں بلکہ بین الاقوامی طور پر مزید پڑھیں

حج پالیسی 2023ء کا اعلان کردیا گیا، رواں سال ہر عمر کے عازمین حج کیلئے جاسکیں گے، حج درخواستوں کی وصولی 16 مارچ سے شروع ہوگی

اسلام (اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر مذہبی امور نے حج پالیسی 2023ء کا اعلان کردیا، جس کے تحت رواں سال فی کس اخراجات 11 لاکھ روپے سے زائد آئیں گے۔ مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ حج کیلئے قرعہ اندازی مزید پڑھیں

وفاقی وزیرساجد طوری سے اوورسیز وفد کی ملاقات،تمام مسائل حل کی یقین دھانی

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری فیصل ممتاز راٹھور کی سربراہی میں اوورسیز وفد نےوفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز ساجد طوری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں تارکین وطن کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں