Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

آج دنیا کو یہ پیغام دیں کشمیری قوم جی 20 ممالک کا بائیکاٹ کرتی ہے،مشعال ملک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کہتی ہیں آج دنیا کو یہ پیغام دیں کشمیری قوم جی 20 ممالک کا بائیکاٹ کرتی ہے ، راولپنڈی اور اسلام آباد کی عوام سڑکوں پر نکلیں،زیرو مزید پڑھیں

بھارت جی 20 اجلاس کے ذریعے دنیا کو سب اچھا ہے کی رپورٹ دینا چاہتا ہے، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق

مظفر آباد (اے بی این نیوز    )بھارت جی 20 اجلاس کے ذریعے دنیا کو سب اچھا ہے کی رپورٹ دینا چاہتا ہے، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق کی اے بی این نیوز سے گفتگو،انہون نے کہا کہ چین اور دیگر ممالک مزید پڑھیں

مقبو ضہ کشمیر،جی ٹو ئنٹی اجلا س،چین ، مصر، تر کیہ،جاپان ،جنوبی کوریا سمیت کئی اہم مما لک کا اجلا س میں شر کت سے انکا ر

سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبو ضہ کشمیر میں جی ٹو ئنٹی اجلا س ، مو دی کی عزت داؤ پر لگ گئی، چین ، مصر، تر کیہ،جاپان ،جنوبی کوریا سمیت کئی اہم مما لک کا اجلا س میں شر کت سے مزید پڑھیں

سرینگر میں جی 20 اجلاس ،، کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کشمیر ی سرا پا احتجا ج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سرینگر میں جی 20 اجلاس ،، کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کشمیر ی سرا پا احتجا ج ،اسلام آباد میں اقوام متحدہ مبصر مشن کے دفتر کے باہر مظاہرہ،،،مقبوضہ وادی میں مکمل پہیہ جام اور مزید پڑھیں

پاکستان اولمپک 34 ویں نیشنل گیمز،آزادکشمیر کی 91 رکنی ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 34 ویں نیشنل گیمز میں حصہ لینے کے لیے آزادکشمیر سے آٹھ ٹیمز پر مشتمل 91 رکنی قافلہ کوئٹہ پہنچ گیا۔،قافلے کو گذشتہ روز سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد سے سیکرٹری سپورٹس، مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کا ڈڈیال کیلئے بڑا اعلان

مظفرآباد( اے بی این نیوز     ) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے ڈڈیال میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے ڈرائیونگ ٹیسٹ دوبارہ شروع کر نے کی ہدایت کر دی ۔ سابق وزیرحکومت چوہدری اظہر صادق نے ڈڈیال میں ڈرائیونگ ٹیسٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کا ڈڈیال کیلئے بڑا اعلان

مظفرآباد( اے بی این نیوز     ) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے ڈڈیال میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے ڈرائیونگ ٹیسٹ دوبارہ شروع کر نے کی ہدایت کر دی ۔ سابق وزیرحکومت چوہدری اظہر صادق نے ڈڈیال میں ڈرائیونگ ٹیسٹ مزید پڑھیں

آزادکشمیر کے 2 نوجوان راجن پور سے اغوا، 2کروڑ تاوان مانگ لیا، گھر والے پریشان

عباسپور( نیوزڈیسک) آزادکشمیر کے علاقے عباسپور ٹاؤن کی وارڈ چھاترہ کنولی کے دو محنت کش شریف نوجوانوں کو تجارت کی غرض سے پنجاب اور سندھ کے علاقے راجن پور میں بلا کر مشہوربدنام زمانہ کچے کے علاقے میں اغواء کرلیا مزید پڑھیں