اگر آڈیو درست بھی ہو تو عمران خان نے کون سی چوری کی ہے،اسدعمر کا عمران خان کے حوالے سے دفاعی بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نے ٹیکس ریٹرن میں گھڑی کی فروخت کاباقاعدہ ذکر کیا ہےسابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اسد عمر نے کہا کہ پتہ نہیں آڈیو لیکس کہاں سے آ رہی ہیں، اگر آڈیو کلپ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پھر سب کے چھکے چھڑا دئیے۔۔۔آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کےتیسرےمرحلےمیں پی ٹی آئی کی برتری

میرپور (نیوزڈیسک ) آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں بھی پاکستان تحریک انصاف نے برتری حاصل کرلی، پی ٹی آئی ضلع کونسل، میونسپل کارپوریشنز، یوسیزاور میونسپل کمیٹیوں کی نشستوں پر سب سے آگے ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد مزید پڑھیں

کرپشن ملکی جڑوں کو کھوکھلا کرکے تباہی کا باعث بنتی ہے: وزیر اعظم

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرکے تباہی کا باعث بنتی ہے۔انسدادِ کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک مزید پڑھیں

سابق ڈی سی کے بیٹےکے اغوا میں ملوث 2 مجرمان کو 2،2بار عمر قید، تین ملزمان کو پانچ ،پانچ سال قیدکاحکم

ملتان(نیوز ڈیسک) ملتان کی انسداددہشت گردی عدالت نے سابق ڈپٹی کمشنر کے بیٹےکے اغوا میں ملوث 2 مجرمان کو 2،2بار عمر قیدجبکہ تین ملزمان کو پانچ ،پانچ سال قید کی سزاسنادی،عدالت نے ملزمان کی تمام جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم مزید پڑھیں

پتوکی، گتہ فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی،امدادی کارروائیاں جاری

پتوکی (نیوزڈیسک)پتوکی میں گتہ فیکٹری کے ایک گودام میں آگ لگ گئی،3 فائر وہیکلز آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ2مزید مزید فائر وہیکلز موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں،تفصیلات کے مطابق پتوکی میں گتہ فیکٹری کے ایک گودام میں مزید پڑھیں

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 21 سے 31 دسمبر تک کرنیکا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک )سندھ بھر کے اسکولوں اور کالجوں میں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں21 سے 31 دسمبر تل موسم سرماکی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چھٹیوں مزید پڑھیں

فضل الرحمان انتخابات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان انتخابات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

نیب کی عثمان بزدار کیخلاف شراب لائسنس اجرا کی انکوائری بند کرنے کی سفارش

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے عثمان بزدار سمیت دیگر کے شراب لائسنس اجرا کی انکوائری بند کرنے کی سفارش کر دی۔نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں لائسنس کے اجرا کی انکوائری بند کرنے کی رپورٹ جمع کروا دی۔ جسٹس مزید پڑھیں

میری ٹائم ایجنسی کی کارروائیاں، 3 ہفتوں میں 8 ارب روپے کی منشیات برآمد

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلیکٹو ریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے بحیرہ عرب میں گزشتہ پانچ دنوں کے اندر مسلسل تین انسدادِ منشیات آپریشنز کرکے 8 ارب روپے کی منشیات برآمد کرلی۔ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی مزید پڑھیں