لاہور میں سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی شجاعت حسین سے ملاقات

لاہور(نیوزڈیسک)سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور ایک بار پھر سیاسی طور پر متحرک ہوگئے۔چوہدری سرور نے چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے فیصل واؤڈا کی سینیٹ رکنیت بحال کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل واؤڈا کی سینیٹ رکنیت بحال کردی، پچھلا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیصل واؤڈا کی سینیٹ کی رکنیت بحال مزید پڑھیں

جیل میں امتحانات پاس کرنے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی ریجن ڈی آئی جی جیل خانہ جات سعید الله گوندل کی سربراہی میں اسیران کے لیے قائم کمیٹی برائے تعلیمی نے امتحانات پاس کرنے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دے دی جبکہ ایک قیدی کا دوبارہ مزید پڑھیں