سب تیار ی پکڑیں،انتخابات 8 فروری کو ہی ہونگے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انتخابات 8 فروری کو ہوں گے،سب تیار ی پکڑیں،الیکشن کی تاریخ پتھر پر لکیر ہے،چاہیے اقوام متحدہ سے قرارداد پاس کروالیں انتخابات 8 فروری کو ہی ہونگے ، مزید پڑھیں

سیلفی بنوانا مداح کو مہنگاپڑ گیا،شکیب الحسن نے تھپڑ جڑدیا

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) سیلفی بنوانا مداح کو مہنگاپڑ گیا،شکیب الحسن نے تھپڑ جڑدیا۔ یہ پہلی با ر نہیں ایسا پہلے بھی کئی بار کر چکے جب اُنہیں اپنے غصے پر قابو نہ رہا اور پھر انہیں اس پر تنقید کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

شکیب الحسن نے سیاست میں بھی میدان مارلیارکن پارلیمنٹ منتخب

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے سیاست میں بھی میدان مارلیا۔ بھاری اکثریت سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہو گئے ۔شکیب الحسن نے اپنے حریف کو 1 لاکھ 50ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست دی ہے مزید پڑھیں

غزہ میں ہرروز 10بچے معزور ہو رہے ہیں،یونیسیف کا انکشاف

واشنگٹن(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں ہرروز 10بچے اعضا ءسے محروم ہو رہے ہیں، زیادہ تر بچے دھماکوں میں زخمی ہونے کے وجہ سے معزور ہو رہے ہیں۔ غزہ جنگ کی ابتداء سے مزید پڑھیں

سندھ، پنجاب ،خیبرپختونخوا میں دھند کاراج، حد نگاہ صفر ہوگئی

لاہور(نیوزڈیسک) سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج بھی دھند کاراج، مزید 35 پروازیں منسوخ ، کئی متاثر ہوئیں،حد نگاہ صفرہونے پر موٹروے مختلف مقامات سے بند۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سائبیرین ہواؤں کے ساتھ مغربی سسٹم آج بلوچستان مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف سماعت آج ہوگی۔ سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کرئے گا۔یہ صدارتی ریفرنس 2011 میں سابق صدر مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم سے پاکستان کوخطرہ ،4 نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کورونا کی نئی قسم سے پاکستان کوخطرہ ،4 نئے کیسز سامنے آگئے۔ اس حوالے سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ تمام متاثرہ افراد میں ابتدائی علامات تھی جو صحت یاب ہوگئے، کورونا کے نئے ویرئینٹ کی مزید پڑھیں

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارر وائی 7 دہشت گرد گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی کی کارر وائی 7 دہشت گرد گرفتار ۔سی ٹی ڈی کے ترجمان نے کہا ہے کہ خفیہ معلومات پر لاہور، قصور، بہاول نگر ،سرگودھا اور بہاولپور میں کارروائی کی گئی ۔لاہور مزید پڑھیں