گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں، سوئی نادرن کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اوگر ا سے گیس کی قیمت میں تیسری بار اضافہ مانگ لیا۔

ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن کی اوگرا کو سال میں تیسری بار گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست میں  گیس کی قیمت 4489 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی تجویز ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:

اوگرا آج گیس قیمتوں سے متعلق سماعت کرے گا، گیس کی قیمت بڑھنے سے اوسطاً 155 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔