اسلام گڑھ سکول کے طلبہ سخت سردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھے پر مجبور

اسلام گڑھ (نیوزڈیسک) دور جدید میں بھی اسلام گڑھ میں گورنمنٹ سکول کے طلباء وطالبات شدید سردی میں کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔گورنمنٹ پرائمری سکول پیرگلی کے طلباء وطالبات شدید سردی اور دھند میں کھلے آسمان مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی سوشل میڈیا پر زبان بندی کافیصلہ،سمری تیار

لاہور(نیوزڈیسک) سرکاری ملازمین کی سوشل میڈیا پر زبان بندی،اجازت کے بغیر پوسٹ کو لائیک بھی نہیں کرسکیں گے،گورنمنٹ سروس رولز 1966 میں تبدیلی،ریگولیشن ونگ نے سمری تیار کرلی،حقائق کے برعکس خبریں میڈیا آنے پر حکومت کا اقدام اب سرکاری ملازمین مزید پڑھیں

ڈالر مزید سستا ہوگیا،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر مزید سستا ہوگیا،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ آج کاروباری روزا کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر کے بھاؤ میں دیکھی گئی۔ امریکی کرنسی کی قدر میں کمی کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 12 پیسے سستا ہونے مزید پڑھیں

سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کیس ، لارجر بینچ آج سماعت کریگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر ہو گی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ ساڑھے 11 بجے کیس کی سماعت کرے گا۔گزشتہ سماعت پر مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی کیلئے171 اپیلوں پر آج سماعت ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور اور مستردہونے کیخلاف اپیلوں کی سماعت،لاہورہائیکورٹ کاالیکشن ٹریبونل شاہ محمود قریشی ،زرتاج گل اوردیگرکی اپیلوں پرسماعت کرے گا،پشاور اپیلٹ ٹربیونل میں آج 171 اپیلیں سماعت کیلئے مقرر،الیکشن ٹربیونل کے جج مزید پڑھیں

بھارت کے 6کھلاڑی صفر پر آؤٹ ،نیا ریکارڈ قائم کردیا

کیپ ٹاؤن (نیوزڈیسک) بھارت کا ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ ،ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بھارت کے 6کھلاڑی صفرپرآوٹ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھارت کے 153سکور پرچارکھلاڑی آؤٹ تھے ،جس کے بعد مزید پڑھیں