پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تقرری، وفا قی حکو مت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تقرری،سپریم کورٹ نے دو ایک کی اکثریت سے وفا قی حکو مت کی درخواستیں خارج کر دیں۔جسٹس اطہر من اللہ کا اکثریتی فیصلے سے اختلاف، جسٹس منیب اختر نے ریما رکس میں کہا متعلقہ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہی وہ مجاز اتھارٹی ہیں جو ججز تقرری کی نامزدگی کا حق رکھتے ہیں۔