ڈالر مزید سستا ہوگیا،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر مزید سستا ہوگیا،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ آج کاروباری روزا کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر کے بھاؤ میں دیکھی گئی۔ امریکی کرنسی کی قدر میں کمی کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 12 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 281 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 72 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔