بھارت پاکستان میں ریاستی دہشتگردی میں ملوث،عالمی برادری نوٹس لے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، عالمی برادری کو معاملے کا نوٹس لینا چاہیے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ وزیر خارجہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلمان شہباز کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عدالت عالیہ نے وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کرنے سے روک دیا۔منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سلمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ ممتاز نے شوبز کی دنیا کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ ممتاز ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کر رہی ہیں ۔ ساتھ ہی انہوں نے اشارہ دیا ہے کہ انہوں نے شوبز کو الودع کہہ دیا ہے ۔تامل اداکارہ ممتاز خان ، جن کا اصل نام نغمہ خان مزید پڑھیں

سدھو موسے والا قتل کے ماسٹر مائنڈ نے اپنی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی

ممبئی(نیوزڈیسک) سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گولڈی برار نے مبینہ آڈیو انٹرویو کے ذریعے اپنے حراست میں لیے جانے والی خبروں کی تردید کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کی مزید پڑھیں

دسمبر میں ہی تحلیل،ق لیگ نے ساتھ رہنا ہے تو اسمبلیاں توڑنا پڑیں گی، فواد چودھری

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ دسمبر میں ہر صورت پر اسمبلیاں تحلیل ہونگی اور اس حوالے سے ہم میں اتفاق رائے ہے، اگر مسلم لیگ مزید پڑھیں

پاکستان میں کسی شخصیت کو دوسرے پر ترجیح نہیں دیتے، امریکا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی امیدوار یا کسی ایک شخصیت کو دوسرے پرترجیح نہیں دیتے۔جس چیز کے حق میں ہیں وہ پاکستان کا آئینی نظام ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے ہفتہ مزید پڑھیں

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے غلط رپورٹنگ پر شہباز شریف سے معافی مانگ لی

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ کے نامور اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے غلط رپورٹنگ پر معافی مانگ لی۔ڈیلی میل نے شہباز شریف سے معافی میں کہا کہ ہم تسلیم کرتے ہیں نیب نے کبھی شہباز شریف پر سیلاب زدگان کے مزید پڑھیں

2027 تک خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ 300 ارب تک بڑھ جائے گا، تیمور جھگڑا

پشاور(نیوزڈیسک) وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور جھگڑا نے سال 2027 تک صوبے میں پینشن کا بوجھ 3 سو ارب تک بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔وزیر خزانہ خیبر پختون خوا تیمور جھگڑا نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کابل پر دہشتگرد حملے کے تناظر میں افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

لندن(نیوز ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پلیئنگ الیون کی تشکیل کے لئے ٹیم مینجمنٹ کی ہوٹل میں اہم میٹنگ ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ نسیم شاہ کے مزید پڑھیں