ایف آئی اے کی کارروائی،افغان شہری سے ملکی وغیرملکی کرنسی برآمد

پشاور(نیوزڈیسک) ایف آئی اے نے کاررروائی کرتے ہوئے افغان شہری سے 45 لاکھ پاکستانی ، 14 ہزار افغان کرنسی برآمدکرلی ،ملزم سے موبائل فون اور ہنڈی حوالہ کی رسیدیں بھی برآمدہوئی ہیں،گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکارجیمز بانڈ بھی پشاوری چپل کے دیوانے نکلے

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان کی مشہور پشاوری چپل کی شہرت بالی ووڈ تک پہنچ گئی، شہرہ آفاق جیمز بانڈ سیریز کے ہیرو ڈینیئل کریگ نے بھی پشاوری چپل پہن لی۔برطانوی اداکار ڈینیئل کریگ اپنی حالیہ فلم گلاس اونئن میں ہلکے کریم رنگ کی مزید پڑھیں

امریکا،اندھے گھوڑے نے مشکل ترین کرتب جیت لیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں آنکھوں سے محروم گھوڑے نے تین ریکارڈ قائم کرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا۔اینڈو نامی نابینا گھوڑے نے بلند ترین جست، فری جمپ اور ایک قطار میں نصب پانچ ڈنڈوں سے دائیں اور مزید پڑھیں

بیٹے کا انتقال ٹینک میں گرنے سے نہیں بلکہ ۔ مشہور اداکار ببرک شاہ نے غلط خبر چلانے والے کو کیا کہہ دیا؟تفصیل اس خبر میں ،بیٹے کا انتقال تالاب میں گرنے سے ہوا،ببرک شاہ

کراچی (نیوزڈیسک)جس نے بھی میرے بیٹے کی موت پر یہ الفاظ کہے اللہ اسے اپنے 2 بیٹے دفنانے کی توفیق دے۔ جی ہاں یہ الفاظ ہیں اس باپ کے جو غم سے نڈھال ہے۔ ہم یہاں بات کر رہے ہیں مزید پڑھیں

کیا پاکستان ڈیفالٹ کریگا؟وزیرخزانہ کا اہم بیان سامنے آگیا ،سمت درست ہے، ڈیفالٹ نہیں کریں گے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایک مرتبہ پھریقین دھانی کراتے ہوئے کہاہے کہ ہماری سمت درست ہے، ڈیفالٹ نہیں کریں گے،2013میں بھی دنیا کہتی تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا،ہم نے محنت کی، 5 دن میں بجٹ دیا مزید پڑھیں

بیٹی کو رخصت کرنے کا نرالا انداز ۔ شادی میں دلہن کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا،تفصیلات اس خبر میں

کراچی(نیوز ڈیسک)وقت کے ساتھ ساتھ شادیوں کی رسومات اور انداز بھی بدل گئے، جہاں کبھی دلہنیں شادی پر شرم و حیا سے چہرہ چھپائے رکھتی تھیں وہیں اب کہیں ڈانس کرتے تو کبھی اڑ کر اسٹیج پر آنے کی روایات مزید پڑھیں

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر امیر قطر کو مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمسایہ ملک قطر نے فیفاورلڈ کپ کیلئے بہترین انتظامات کئے ہیں ، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم مزید پڑھیں

سنیں مجھے کچھ کہنا ہے! کیا انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ملتان کی سڑک پر آگئے؟ جانیے اس خبرمیں

ملتان (نیوزڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ان دنوں ملتان میں جاری ہے، تاہم اسی دوران سوشل میڈیا پر دلچسپ تصاویر بھی وائرل ہیں۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکز کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں