بہارہ کہو بائی پاس منصوبہ حادثہ ،،ابتدائی رپورٹ میں ٹریفک پولیس کی غلطی اور نااہلی سامنے آگئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )بہارہ کہو بائی پاس منصوبہ حادثہ ،،ابتدائی رپورٹ میں ٹریفک پولیس کی غلطی اور نااہلی سامنے آگئی، رات کے وقت بڑی گاڑیوں کو گزرنے کی اجازت دی گئی، حادثے کی رات بھی تیس سے زائد ٹرالر زیرتعمیر پل کے نیچے سے گزرے،پولیس کی جانب سے اجازت دینے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔