لاہور(اے بی این نیوز)لاہورکے علاقے ہربنس پورہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے،پولیس کے مطابق پولیس گرفتار ڈاکوں کو دیگر ساتھیوں کی نشاندہی کے لیے لے جارہی تھی کہ ڈاکوں کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی اورفرارہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوئے جب کہ ان کے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔