اسلام آبادسمیت پنجاب میں دھندکا راج،زندگی مفلوج ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آبادسمیت پنجاب میں دھندکا راج،انسانی زندگی مفلوج ہوگئی،میدانی علاقوں میں شدید دھند سے ٹریفک محدود ،موٹرویز مختلف مقامات سے بندکردی گئی،محکمہ موسمیات نے دھند کا سلسلہ مزید جاری رہنے کی پیش گوئی کردی ،اسلام آباد مزید پڑھیں

سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا روز،آسٹریلیا نے 107 رنز بنا لیے

سڈنی(نیوزڈیسک) سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا روز،پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری، 1وکٹ کے نقصان پر 107 رنز بنا لیے، ڈیوڈ وارنر 34 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے 107 رنز بنا لیے ہیں عثمان خواجہ اور مارنش لبوشین کریز پر مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ،عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ،بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ کیس کی سماعت 4 رکنی کمیشن نے اڈیالہ جیل میں کی ۔ سماعت کے دوران فرد جرم پڑھ کر سنائی مزید پڑھیں

محسن داوڑ پر قاتلانہ حملہ ،ملزمان فرارہونے میں کامیاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محسن داوڑ پر قاتلانہ حملہ ، نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ،پولیس کے ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے۔ یہ واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے گاؤں تپی میں پیش نامعلوم افراد گاڑی پر فائر مزید پڑھیں

افغان عبوری حکومت کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) افغانستان کی عبوری حکومت کا سینئروفد اسلام آباد پہنچ گیا ، وفد کی قیادت سینئر افغان طالبان رہنما اور گورنر قندھار کررہے ہیں۔ وفد میں افغان وزارت دفاع، اطلاعات اور انٹلی جنس حکام شامل ہیں۔ وفد دورہ مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں بارش کی پیش گوئی،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کےمختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی۔ ڈائریکٹر فورکاسٹنگ عرفان ورک نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں خشک سردی کا راج رہے گا لیکن چند علاقوں میں بارش ہونے کا امکان مزید پڑھیں

امریکا نے اسرائیلی وزراء کے بیان کی مذمت کردی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اسرائیلی وزراء کے بیان کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ سے فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی نہیں ہونی چاہیے۔ اسرائیلی وزراء سموٹریچ اور بین گویر کا بیان اشتعال انگیز مزید پڑھیں