لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم،متعدد گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) سول عدالتوں کو ایوان عدل سے ماڈل ٹاؤن منتقل کرنے اور مقدمات کے اندراج کے خلاف بدھ کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلا اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا۔لاٹھی چارج، شیلنگ، آنسو گیس اور بھگدڑ کے نتیجے میں متعدد وکلا اور پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

حکومت کا پمپس مالکان کو پٹرولیم قیمتیں خود طے کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
۔لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے احتجاجی وکلا کو منتشر کرنے کے لیے پولیس واٹر کینن کا بھی استعمال کر رہی ہے۔ متعدد وکلا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔