اہم خبریں

ٹیلی گرام پر رواں سال سائبر کرائم سرگرمیوں میں 50 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا، کیسپرسکی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ٹیلیگرام کی سکیورٹی کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات کے مد نظر کیسپرسکی ڈیجیٹل فوٹ پرنٹ انٹیلی جنس ٹیم نے شیڈو ٹیلیگرام چینلز کا تجزیہ کیا۔ جس کے نتائج ایک پریشان کن رجحان کو ظاہر کرتے ہیں۔ سائبر جرائم پیشہ افراد تیزی سے ٹیلی گرام کو انڈر گراؤنڈ مارکیٹ کی سرگرمیوں کیلئے ایک […]

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے سپرد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیشن عدالت نے مرکزی رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن سمیت پی ٹی آئی کے دیگر کارکنوں کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کےسپرد کردیا۔ایف آئی اے نے رؤف حسن کو سیشن عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا، پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل لطیف […]

ڈاکٹر گوہر اعجاز کا آئی پی پیز معاہدوں کیخلاف سپریم کورٹ جانے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز آئی پی پیز معاہدوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔ٹویٹر ایکس پر اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر گوہر اعجاز کا کہنا تھا چیمبرز آف کامرس نے آئی پی پیز کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ ہے، فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) پاکستان […]

پنجاب ہاؤس اسلام آباد کی تزئین وآرائش کیلئے 89 کروڑ 33 لاکھ منظور

لاہور(نیوزڈیسک)مریم نواز حکومت نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کی تزئین وآرائش کیلئے 89 کروڑ 33 لاکھ منظور کرلئے صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں 2 ارب 37 کروڑ روپے سے زائد فنڈز منظور کرلئے گئے۔ فنڈز کی منظوری صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے آٹھویں اجلاس میں دی گئی،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ بیرسٹر نبیل […]

بنگلہ دیش اور سری لنکا اے ٹیموں کا اگست اور نومبر میں پاکستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے کی ٹیمیں اس سال بالترتیب اگست اور نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گی ۔ دونوں ٹیمیں پاکستان شاہینز کے خلاف چار ، چار روزہ میچز اور چھ ، پچاس اوورز کے ون ڈے میچز کھیلیں گی۔ دونوں ٹیموں کے میچز کے مقامات کا اعلان مناسب وقت […]

مخصوص نشستوں کا معاملہ ، پیپلزپارٹی بھی سپریم کورٹ پہنچ گئی، نظرثانی کی درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) مخصوص نشستوںکے حوالے سے سپریم کورٹ کے 12 جولائی کے فیصلے کیخلاف پیپلز پارٹی بھی نظرثانی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی۔وکیل فاروق ایچ نائیک نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی ، 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا کردی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ کا آرڈر اصل تنازعہ […]

حکومتی سطح پر فائر وال ٹرائل کے بعد موبائل انٹرنیٹ، سوشل میڈیا بحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا فائر وال کا ٹرائل رن مکمل کر لیا ۔وزارت داخلہ ذرائع کے مطابقفائر وال نے واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تصاویر، آواز کی ریکارڈنگ اور ویڈیوز کی ڈاؤن لوڈنگ کو کامیابی سے روک دیا۔ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا کہ ٹرائل کے دوران فائر وال نے […]

صدر مملکت آصف علی زرداری کی 69ویں سالگرہ، پیپلز پارٹی کامینار پاکستان پر جشن کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)صدر مملکت وکو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی صدر مملکت آصف علی زرداری کی 69 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کا مینار پاکستان پر جشن منانے کا فیصلہ ۔مرکزی قیادت پیپلزپارٹی کی جانب سے آصف زرداری کی سالگرہ تقریب مینار پاکستان پر منانے کیلئے لاہور انتظامیہ سے اجازت طلب کرلی ۔ ذرائع کے مطابق […]

ایف بی آر کا نئی سکیم کے تحت 42 شہروں کے چھوٹے دکانداروں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی حکام ٹیکس جمع کرنے کے لیے خبروں کے مطابق اقدامات کر رہے ہیں اور اب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 42 شہروں میں چھوٹے دکانداروں اور خوردہ فروشوں کیلئے مقررہ ماہانہ ٹیکس کی ادائیگیاں لازمی قرار دیدی ، جن کی رقم100 سے2ہزار روپے تک مقرر کرنے پر غور […]

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کابنوں تنازعہ ایپکس کمیٹی میں پیش کرنے پر اتفاق

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے بنوں جرگہ کے وفد کی ملاقات ، مطالبات ایپکس کمیٹی میں پیش کرنے پراتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق جرگے کا اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوا جس کی صدارت علی امین گنڈا پور نے کی۔ اجلاس میں بنوں جرگہ کے عمائدین اور اراکین نے شرکت کی جس میں […]