روپے کی تنزلی، ڈالر پھر مہنگا

کراچی (  اے بی این نیوز    )روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا،، انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 45 پیسے کا اضافہ،، انٹر بینک میں ڈالر کی 279 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔ اسٹاک مارکیٹ 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،، ہنڈرد انڈیکس 540 پوائنٹس کے اضافے سے 51 ہزار 272 کی نفسیا تی حد عبور کر گیا