ہروقت نوے روزمیں الیکشن کیلئے تیاررہتے ہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن صدرکی طرف سے انتخابات کی تاریخ دینے پرقانونی ماہرین سے رہنمائی لینے کافیصلہ،،،اٹارنی جنرل کوکل مشاورت کیلئے دعوت دیدی گئی،ہروقت نوے روزمیں الیکشن کیلئے تیاررہتے ہیں،بغیرکسی دباؤکے کام کرتے رہیں گے،الیکشن کمیشن اجلاس کااعلامیہ جاری۔